الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں 22 روپے کمی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کر لی ہے، جس کے بعد چارجنگ اسٹیشنز پر بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملے گی۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کا نیا بنیادی ٹیرف 23 روپے 57 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، جو اس سے قبل 45 روپے 55 پیسے فی یونٹ تھا۔ اس طرح صارفین کو 21 روپے 98 پیسے فی یونٹ کی بچت حاصل ہوگی۔
نیپرا نے چارجنگ اسٹیشنز پر 24 روپے 44 پیسے فی یونٹ کیپڈ مارجن ہٹانے کی درخواست بھی منظور کرلی ہے، جس کا مقصد الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا اور صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے۔
یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025 تا 2030 کے تحت آئندہ دو سالوں میں ملک بھر میں 3 ہزار چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس پالیسی کا مقصد سال 2030 تک ملک میں 30 فیصد تک ٹرانسپورٹ کا نظام الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنا ہے۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…35 منٹس پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…1 گھنٹہ پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…22 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…1 دن پہلے

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…35 منٹس پہلے
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…9 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…13 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…14 گھنٹے پہلے

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری…35 منٹس ago
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے…1 گھنٹہ ago
چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…3 گھنٹے ago
ڈاکٹر نبیحہ علی خان کی دوسری شادی، طارق جمیل نے نکاح پڑھایا
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور موٹیویشنل اسپیکر ڈاکٹر نبیحہ علی…3 گھنٹے ago
















